اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کے حق میں بحرینی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور امت مسلمہ سے کردار ادا کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
14 اپریل 2025 - 16:12
News ID: 1549199
آپ کا تبصرہ